جس بات کا تھا ڈر ، آخر وہی ہوا

0

جس بات کا تھا ڈر ، آخر وہی ہوا

جس بات کا تھا ڈر آخر وہی ہوا

سپریم کورٹ نے یورپین یونین اور مغربی ممالک کے دباؤ پر دو عدالتوں سے ثابت شدہ گستاخِ رسول عاصیہ ملعونہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

‏چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے نظر ثانی اپیل کو مسترد کر کے عاصیہ کی رہائ کا فیصلہ دیا
‏سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف نظر ثانی اپیل کو مسترد کردیا
‏عاصیہ مسیح کی رہائی کے فیصلےپر مدعی قاری سالم نے نظر ثانی کی اپیل دائر کی تھی

عاصیہ ملعونہ کو رہا کرنے کے لیے حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کے حامی ہزاروں علماء و مشائخ کو پہلے ہی گرفتار کر رکھا تھا تاکہ کسی قسم کی ہنگامی صورتحال قائم نہ ہو


مقدمے کی سماعت کے دوران آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ

 مقدمے کی حساسیت کا خیال کیا، ورنہ جھوٹی گواہی پر گواہوں کو جیل کے اندر کرتے

جو قاضی کہے کہ یہ شہادت قابل اعتبار نہیں تو اس قاضی کا فیصلہ آپ کو منظور نہیں، کیوں کہ فیصلہ آپ کی مرضی کا نہیں، چیف جسٹس


بتائیں فیصلے میں کیا غلطی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ہم کیس کی دوبارہ سماعت نہیں کر رہے، چیف جسٹس

ان کی تسلی کے لیے سن رہے ہیں جنہوں نے بغیر پڑھے فتوے جاری کیے، چیف جسٹس 


Post a Comment

0 Comments
Post a Comment (0)
To Top