ہر چمکنے والی چیز سونا نہیں ہوتی

0

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے موقعے پر جو تمام چیزیں رونما ہوئیں ، وہ پاکستان کے آنے والے وقتوں میں بہت خوش آئند ثابت ہو سکتی ہیں ۔ ۔ لیکن اس دورے کے متعلق جو سب سے توجہ طلب سوال ہے وہ یہ ہے کہ اس دورے سے سعودی عرب کو ایسا کون سا فائدہ حاصل ہورہا ہے جس کی بنا پر وہ پاکستان پر اتنی نوازشیں کیے جارہے ہیں ۔ ۔ یقین مانیں ، یہ محض دوستی نہیں ہو سکتی۔ ۔ بلکہ سعودی عرب اور آل سعود تو دوستی کے ٹرم سے ہی ناواقف ہیں ۔ ۔ اور اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آل سعود کو امت مسلمہ سے ہمدردی ہے یا پھر پاکستان پر ہونے والی نوازشیں درد امت کا نتیجہ ہیں تو یقین مانیں آپ ابھی تک بڑے ہی نہیں ہوۓ ۔ ۔ 
تو آخر یہ سب نوازشیں کس لیے ـ؟؟؟؟ ان تمام چیزوں کے پیچھے کچھ ۔ ۔

خیر رب تعالی خیر ہی فرماۓ 

لیکن یاد رکھیے گا کہ ہر چمکنے والی چیز سونا نہیں ہوا کرتی ۔ ۔ 

لہذا بظاہر خوشنما دکھنے والی چیز کو دیکھ  کر اتنا بدحواس نہیں ہونا چاہیے کہ اس کے پیچھےچھپے مشکوک شبہات کو نظر انداز کر دیا جاۓ ۔ 


Post a Comment

0 Comments
Post a Comment (0)
To Top