عاصیہ مسیح کینیڈا پہنچ گئ ، ذرائع

0



ذرائع سے یہ بات معلوم ہوئ ہے کہ توہین رسالت ﷺ کے جرم میں سزا یافتہ مجرمہ عاصیہ مسیح جو پچھلے نو سال سے پابند سلاسل تھی ، اب پاکستان سے باہر جا چکی ہے ۔ ۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی گورنمنٹ نے عاصیہ مسیح کو شہریت دینے کی آفر کی گئ تھی ، جو کہ عاسیہ مسیح نے جیل سے بری ہوتے ہی قبول کر لی ۔ ۔ یہ بات ابھی تک واضح نہیں ہوئ کہ  کس وقت عاصیہ کو پاکستان سے بھگا کر کینیڈا پہنچایا گیا ۔ ۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا سے خاص طیارہ عاصیہ مسیح کو لینے پاکستان آیا اور اسے حفاظتی اقدامات کے ساتھ سب کی نظروں سے اوجھل کر گیا ۔ ۔ واضح رہے کہ کینیڈا کی گورنمنٹ نے عاصیہ مسیح کو پہلے سے ہی کینیڈا کی شہریت دینے کی آفر کی تھی ، جو کہ عاسیہ مسیح نے جیل سے بری ہوتے ہی قبول کر لی تھی اور اب خاص طیارے کے ذریعے کینیڈا پہنچ بھی گئ ہے اور امکانات ہیں کہ اسے جلد ہی کینیڈا کی شہریت بھی مل جاۓ گی ۔ ۔



Post a Comment

0 Comments
Post a Comment (0)
To Top