خان صاحب !
ایک طرف بھارت کی دھمکیوں کا کرارا جواب دیتے ہو ، دوسری جانب جماعت الدعوة پر پابندی بھی لگاتے ہو ،
🤨
گویا کہ جناب شیخ کے قدم یوں بھی اور یوں بھی
❗❗
مطلب کہ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
ویسے اگر دیکھا جاۓ تو صورتحال کچھ ایسی ہے، کہ
مودی کو الیکشن جیتنا ہے اور خان صاحب کو قوم کا دل
تو ایسی صورتحال میں عین ممکن ہے کہ ، یہ جنگ کی باتیں دھمکیاں اور کرارے جواب وغیرہ بھی فقط سلیبس ہی کا حصہ ہوں ۔ ۔
اور ہاں ایک بات اور پوچھنی تھی کہ آخر کہاں ہیں وہ لوگ جو ناموس رسالت کے ایشو ہر کہا کرتے تھے
”اسلام تو امن کا درس دیتا ہے“
پھر اب بھارت سے جنگ کرنے کو کیوں کہہ رہے ہیں ، اسلام تو امن کا درس دیتا ہے نہ ـ ـ