ہر دلعزیز صحافی و بلاگر ، مشہور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ، منفرد شاعر ، ایک سچے پاکستانی اور ناموس ناموس رسالت کے عظیم سپاہی محمد بلال خان اتوار کے روز بعد نماز عشاء قاتلانہ حملے میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ، ان کی نماز جنازہ کل صبح 8 بجے اسلام آباد میں اور دوپہر میں ان کے آبائ گاؤں ایبٹ آباد کے علاقے میں پڑھی گئ ۔ ۔