عاصیہ مسیح اور تحریک لبیک

0


عاصیہ ملعونہ کی بریت کے فیصلے کے خلاف تحریک لبیک پاکستان نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی ہے ، اور رات گۓ کئ علاقوں میں احتجاج دھرنوں کی صورت اختیار کر چکا ہے ، تحریک لبیک کے قائم مقام امیر علامہ شفیق امینی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ کارکنان اپنے نبی کی حرمت کی خاطر احتجاجاًا روڈوں پر نکلیں اور اگر آپ کو احتجاج سے روکا جاۓ تو اجتماعی گرفتاریاں پیش کر کے جیل بھرو تحریک کی شروعات کریں ۔ ۔ 

واضح رہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے امیر علامہ خادم حسین رضوی صاحب پہلے سے ہی پابند سلاسل ہیں ، سوال یہ ہے کہ اس صورتحال میں کیا خادم حسین رضوی کے بغیر تحریک لبیک اس احتجاج اور جیل بھرو تحریک کو کامیاب کر سکے گی ۔ ۔ 

فی الحال اس بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا کیونکہ تحریک لبیک کی اسٹریٹ پاور سے ہر کوئ واقف ہے ۔ ۔ ۔

اللہ امت مسلمہ پر اپنا کرم فرماۓ 

Post a Comment

0 Comments
Post a Comment (0)
To Top