عاصیہ مسیح کیس کی سماعت پھر سپریم کورٹ میں

0

Asiya-maseeh-case-in-supereme-court-urdu

سپریم کورٹ نے توہین رسالت ﷺ کیس میں آسیہ ملعونہ کی بریت کے خلاف نظر ثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی ہے، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 29 جنوری کو آسیہ ملعونہ کیس کی سماعت کرے گا ۔

واضح رہے کہ آصف سعید کھوسہ وہی جج ہے جس نے اسلامی قوانین کو پسِ پشت ڈالتے ہوئے 29 فروری 2016 کو غازی ممتاز قادری کو پھانسی کی سزا سنائی تھی ۔

عوام اور بالخصوص تحریک لبیک کے کارکنان میں اس بات کو لے کر شدید قسم کی تشویش پائ جا رہی ہے اور ان کارکنان کا کہنا ہے کہ فل بینچ کے بجاۓ تین رکنی بینچ اور وہ بھی آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں اس بات کی طرف واضح اشارہ ہے کے ریاستی ادارے آسیہ ملعونہ کے کیس میں انصاف کے اصولوں کے برخلاف اسے رہائی دلوانے کا فیصلہ کر چکے ہیں اور ہم اس متنازع بینچ کومکمل طور پر مسترد کرتے ہیں اور اس متنازع بینچ کے خلاف سوشل میڈیا پر بھرپور آگاہی مہم چلائیں گے ۔ ۔




Post a Comment

0 Comments
Post a Comment (0)
To Top